تنگوانی(ٹی این ایس) تنگوانی کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

 
0
120

تنگوانی کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکوؤں ہلاک ہوگیا ہے ۔ ملزم کے ساتھی موقعے سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے اضافی نفری طلب کر کے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔ تنگوانی کے نواحی علاقے ڈیرا سرکی پولیس تھانہ کے حدود گاوٴں خیر محمد ملک لاڑو کے مقام پر واردات کے ارادے سے کھڑے ڈاکوں کے ساتھ پولیس کے درمیاں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس فائرنگ میں انعامی آفتہ اشتہاری ڈاکوؤں دلبر ملک ہلاک ہوگئے جبکہ ملزم کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو قتل اغوا برائے تاوان سمیت سنگین واردات میں مطلوب تھا