اسلام آباد(ٹی این ایس) چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا علی الصبح زیر تعمیر بلیو ایریا پارکنگ پلازے کا دورہ

 
0
65

چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا علی الصبح زیر تعمیر بلیو ایریا پارکنگ پلازے کا دورہ

بلیو ایریا پار کنگ پلازے کی تعمیر کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ چئیرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا

بلیو ایریا پارکنگ پلازہ منصوبے میں مزید تاخیربرداشت کی جائے گی نہ ہی تکمیل کی مدت میں توسیع دی جائے گی۔چئیر مین سی ڈی اے

گزشتہ ہفتے گئ ہدایات کے بعد لیبر کی تعداد دگنی کر دی گئ ہے۔چئیر مین سی ڈی اے کو بریفننگ

پارکننگ پلازہ کی تعمیراتی کام میں اعلی معیار کو یقینی بنایا جائے۔چئیر مین سی ڈی اے کی ہدایت۔

منصوبے پر کام کر نے والی لیبر کی تعداد کو مزید بڑھایا جائے ۔ چئیر مین سی ڈی اے کی ہدایت۔

پارکننگ پلازے پر فننشنگ کے کام پرخصوصی توجہ دی جائے۔چئیر مین سی ڈی اے کی ہدایت۔

پارکنگ پلازے میں لگائی جانے والی ٹائلز اور ماربل کے معیار کو بہتر کیا جا ئے ۔چئیر مین سی ڈی اے کی ہدایت۔