اسلام آباد(ٹی این ایس) ایف آئی اے اسلام آباد زون ، متعدد آفیشلز کے تبادلے

 
0
11

ڈائریکٹر اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری نے انسپکٹرز ، سب انسپکٹرز اور ہیڈ کلرک کے تبادلے کردئیے ۔
تفصیلات کے مطابق 10جون کو جاری ہونیوالے احکامات کے مطابق انسپکٹر حمیرا ارباب ،سب انسپکٹر رومانہ ضیاء ، اے ایس آئی رؤف صدیقی اور اے ایس آئی علی اکبر کو اسلام آباد زون سے اے ایچ ٹی سی راولپنڈی ٹرانسفر کردیا گیا جبکہ ہیڈ ایچ سی سمیع اللہ خان کو بھی کارپوریٹ کرائم سرکل سے راولپنڈی ٹرانسفر کردیا گیا۔