اسلام آباد(ٹی این ایس) بانی پی ٹی آئی آج رہا ہو جائیں گے یا نہیں؟

 
0
49

بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی سے متعلق بحث شروع ہوگئی۔
آج بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت نکاح کیس سے بری کردیا گیا ہے جبکہ بانی پی ٹی آئی سائفر کیس میں بری ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم توشہ خانہ فوجداری کیس میں بھی بری ہوچکے ہیں جبکہ وہ 190ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت پر ہیں۔
عدت میں نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار، کیس سے بری، رہائی کے روبکار جاری
بانی پی ٹی آئی کی ان 4 کیسز کے سوا ابھی تک کسی کیس میں گرفتاری نہیں ہے۔