قومی راولپنڈی(ٹی این ایس) ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے By TNS World - July 23, 2024 12:36 am 0 80 Share on Facebook Tweet on Twitter ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔