اسلام آباد(ٹی این ایس) ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے ۔لیکن مدرسے تعلق رکھنے والا طالب علم محمد ابو بکر

 
0
74

اسلام آباد

ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے ۔لیکن مدرسے تعلق رکھنے والا طالب علم محمد ابو بکر جس نے بھی 52 ممالک کو حسن قران اپنی اواز سے ہرایا اپنے وطن پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتا انعام کا تو یہ بھی حقدار بنتا تھا اور عامر خان جس کا تعلق سوات سے ہے اس نے بھی گولڈ میڈل جیتا پاکستان کے لیے جو کہ اس نے اپنا ائی فون بیچ کر جہاز کا ٹکٹ خریدا نہ کہ سرکاری خرچے پہ گیا ان دونوں کو کیوں اگنور کیا گیا یہ عوام کا سوال ہے حکومت پاکستان سے انصاف برابر ہونا چاہیے نام تو ان دونوں نے بھی روشن کیا ہے ارشد ندیم نے کیا انوکھا نام روشن کیا ہے کہ اس کو اتنا نوازا گیا تو ان دونوں کو کیوں نہیں