خیبر ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ، دوسرا زخمی

 
0
824

پشاور، جولائی 24(ٹی این ایس): خیبر ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے  جنکو پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں لایا گیا تاہم امجد ولد دورانی عمر 12سال نامہ لڑکا  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

صباون نامی دوسری زخمی بچی جسکی عمر 7سے 8 سال کے درمیان ہے  زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔