PK-12 سے ایم ایم اے کے عنایت اللہ کامیاب

 
0
2790

پشاور،، جولائی 26 (ٹی این ایس):  خیبر پختونخواہ اسمبلی کے حلقہPK-12 سے  آئے تازہ  غیر  حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ نتیجہ کے مطابق   متحدہ مجلس عمل کے (MMA) کے امیدوار عنایت اللہ نے 22327 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔