PB-44  سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان  میر عبد القدوس بزنجو نے کامیابی حاصل کر لی

 
0
670

کوئٹہ، جولائی 26 (ٹی این ایس):  بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور بلوچستان عوامی پارتی کے رہنماء  میر عبد القدوس بزنجو نے بھی انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔  غیر سراکاری اور غیر حتمی  نتیجے کے مطابق انھوں نے  PB-44 کی نشست کے لئے مقابلہ کرتے ہوئے 7400 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کر لی ۔