PK-22 سے   اے این پی کے سردار حسین کامیاب

 
0
439

پشاور،، جولائی 26 (ٹی این ایس):  خیبر پختونخواہ اسمبلی کے حلقہPK-22 سے  آئے تازہ  مگرغیر  حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق   عوامی نیشنل پاررٹی (ANP) کے امیدوار سردار حسین نے 21918 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔