این اے 53 کے چار پولنگ سٹیشنز پر عائشہ گلالئی کو ایک بھی  ووٹ نہ پڑا

 
0
1977

پشاور، جولائی 26 (ٹی این ایس): تحریک انصاف (گ) کی قائد عائشہ گلالئی کو خاصی سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ این اے 53 کے چار پولنگ سٹیشنز پر انھیں  کو ایک ووٹ بھی نہیں پڑا۔

ٹی این ایس کے نمائندے کے مطابق پولنگ سٹیشن نمبر 207،208،209،210 پر عائشہ گلالئی کوئی ووٹ حاصل نہ کرسکیں۔