الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ہی بیٹھ گیا

 
0
492

اسلام آباد، جولائی 26 (ٹی این ایس): الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم صرف 85 ہزار پولنگ سٹیشنوں کا رزلٹ اپ لوڈ ہونے سے بیٹھ گیا۔

ٹی این ایس کے نمائندے کے مطابق  اس کے بعد رزلٹ منیجمنٹ سسٹم  پر رزلٹ اپ لوڈ کر نے کوشش کی گئ تو وہ بھی بیٹھ گیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ  یہ تکنیکی غلطی ہے جیسے دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔