قومیلاہور PP-202 سے پی ٹی آئی کے ملک نعمان کامیاب By TNS World - July 26, 2018 1:58 am 0 450 Share on Facebook Tweet on Twitter لاہور، جولائی 26 (ٹی این ایس): پنجاب اسمبلی کے حلقہ 202 کے آمدہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک نعمان نے کا میابی حاصل کر لی۔ انھوں نے 45132 ووٹ لئے۔