اسلام آباد(ٹی این ایس) غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ۔

 
0
43

اسلام آباد

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیو

ں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ۔
آر ڈی اے نے 5 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں عبداللہ سٹی، ایوالون سٹی، ڈسکوری گارڈن، مون گلیکسی اور شاہ خراسان کے خلاف آپریشن کرتے ہوے مین گیٹ، سائٹ کے دفاتر ، باؤنڈری والز، روڈ ڈیوائیڈرز اور سٹریٹ لائٹس کو سر بمہر و مسمار کر دیا۔