اسلام آباد
اسلام اباد بڑے مار ٹس اور سٹورز سے جو چکن کا گوشت ونگ بونف لیگ پیس اور چسٹ پیس اور قیمہ وغیرہ جو چکن کا ہوتا ہے وہ اس طرح کے حالات سے مرغیوں کو زندہ ڈنڈے مار کے بنایا جا رہا ہے نہ کہ اسے ذبح کر کے حلال طریقے سے اس کا گوشت بنایا جائے اس کا ذمہ دار کون ہے اس کا ذمہ فوڈ اتھارٹی اور محکمہ فوڈ پر جاتا ہے سوشل میڈیا پہ یہ ویڈیو گردش کر رہی ہے اس کا نوٹس اعلی کام کو لینا چاہیے کہ یہ کون لوگ ہیں جو مرغیوں کے ساتھ اس طرح کر رہے ہیں اور یہ اس کے بعد یہ مال جائے گا کہاں کن کن بڑے فوڈز کے ایف سی سیور میکڈونس اور کن سٹوروں پہ جائے گا اس کی انکوائری کی جائے اور عوام کو حرام گوشت کھانے سے بچایا جائے اعلی حکام ایک نظر ادھر بھی