راولپنڈی(ٹی این ایس) توہینِ رسالت کیس میں سزائے موت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں

 
0
65

راولپنڈی

توہینِ رسالت کیس میں سزائے موت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں
مولانا عطاء الرحمن دھنیال
انسدادِ سائبر کرائم کی عدالت اسلام آباد کے فاضل جج محمد افضل مجوکہ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے پہ مجرمہ شگفتہ کرن کو جرم ثابت ہونے پہ سزائے موت سنا دی جو خوش آئیں فیصلہ ہے
پاکستان سنی تحریک مطالبہ کرتی ہے کہ
مقدس ہستیوں بلخصوص حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں توہین کرنے والے باقی ملزمان کا بھی جلد ٹرائل مکمل کیا جائے اور جن کے خلاف کیس درج ہیں انہیں فورا گرفتار کر کہ کرار واقعی سزا دی جائے
سوشل میڈیا کی تمام ایسی ویب سائٹ کو بلاک کیا جائے جہاں سے گستاخہ مواد کی تشہیر ہوتی ہے تاکہ ملک میں انتشار نہ پیدا ہو
اگر عدالتں بروقت اور انصاف پہ مبنی فیصلے کرنا شروع کر دیں تو ملک کو انتہا پسندی سے روکا جا سکتا ہے
ان خیالات کا اظہار مولانا عطاء الرحمن دھنیال صدر پاکستان سنی تحریک راولپنڈی ڈویژن نے علماء مشائخ سے گفتگو میں کیا
علماء اہلسنت نے فیصلے کو سراہتے ہوئے خیر مقدم کیا