ہری پور ( ملک رضوان چوہان سے ) جرات پاکستان پیج کے ایڈمن سید میثم اور الیکٹرانک میڈیا , پرنٹ میڈیا کے ممبران کے مابین پیدا ہونے والی غلط فہمیاں دور ہو گئیں ,
سید میثم عباس نے اپنی صحافتی برادری کے خدشات کو دور کرکے سوشل میڈیا پر جاری نوک جھونک کے خاتمہ میں پہلا قدم اٹھایا ، جسے سب نے اچھے الفاظ میں سراہا اور آئندہ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کاروائی، چند روز قبل جرات پاکستان پیج کے ایڈمن کے خلاف سوشل میڈیا پہ چلنے والی افواہیں دم توڑ گئیں، سید میثم عباس پڑھا لکھا صحافتی میدان میں ابھرتا ہوا ستارہ ہے،پرنٹ میڈیا، الیکڑانک میڈیا کے نمائندے بغل گیر ہو گئے جو کے اچھا اقدام ہیں













