اسلام آباد
آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کی دیر تھی، وفاق میں شہبازشریف نے 80 کروڑ کی نئی گاڑیاں خرید لیں اور پنجاب میں مریم نے 61 کروڑ کی گاڑیاں خرید لیں۔
29 گاڑیاں پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے
15 گاڑیاں پروٹوکل ڈیوٹی والوں کیلئے
2 فورچونر شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کیلئے کیلئے
30 ہائی لکس صوبائی وزرا کے ساتھ ڈیوٹی دینے والوں کیلئے
ان 30 ہائی لکس کیلئے سنگل کیبن اور فائبر ہُڈ کیلئے فی گاڑی 12 لاکھ 95 لاکھ اضافی رقم بھی جاری کی۔
یہ سب کچھ اس وقت ہو رہا ہے جب 70 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہےہیں۔
نام عوام کا عیاشیاں ان کی عوام پہ کوئی رحم و کرم نہیں نہ بجلی کے بلوں میں نہ ہی کھانے پینے کے اشیاء میں