اسلام آباد کے ڈی چوک تک نہیں آنے دیں گے،، وہ سب ڈی چوک میں کھڑے ہیں،،، خیبرپختونخوا سے آنے والے تو ابھی اسلام آباد کے برہان ہائی وے پر ہیں،، وہ بھی اسلام آباد میں کسی بھی وقت داخل ہو سکتے ہیں،،
اور باتیں کرنے والوں کا یہ ماضی ہے کہ جب یہ جہاز سے بریانی کے ڈبے اپنے بیگ میں ڈال رہے تھے کہ اب لاہور میں لاکھوں لوگ ہمارا ساتھ دیں گے تو مال روڈ کینال پل پر درجن بھر گاڑیاں آگے نہ بڑھیں،، اور جوڑے والا چوک میں چار سکیورٹی اہلکاروں نے ان کے قافلے کو مار بھگایا تھا،،،













