اسلام آباد (ٹی این ایس) چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب

 
0
60

اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا نوٹیفیکشن جاری ،سپیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل شام چار بجے طلب کرلیا گیا، سپیشل کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوگا۔