محمد حفیظ ، وہاب ریاض کا ورلڈ الیون کےخلاف سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ

 
0
411

لاہور اگست25(ٹی این ایس): قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اور فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ اور وہاب ریاض نے ورلڈ الیون کیخلاف ستمبر میں شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی بجائے کیریبئن پریمیئر لیگ(سی پی ایل ) جوائن کرنے کا فیصلہ کرلیاہے، محمد حفیظ سی پی ایل میں سینٹ کٹس اور وہاب ریاض باربڈو س ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کررہے ہیں ۔