ورلڈ الیون کے خلاف پاکستانی 16رکنی ٹیم کا اعلان

 
0
660

لاہور اگست 25(ٹی این ایس)ورلڈ الیون کے خلاف 16 قومی کرکٹر کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔

دورہ پاکستان کیلئے آنے والی ورلڈ الیون کیخلاف کھیلنے والی قومی ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شارٹ لسٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں سہیل خان، عامر جمیل، عثمان شنواری اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ جبکہ سینئر کھلاڑی کامران اکمل، وہاب ریاض اور سہیل تنویر کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

شارٹ لسٹ ہونے والے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، فخر تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کے خلاف 16 قومی کرکٹر کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔دورہ پاکستان کیلئے آنے والی ورلڈ الیون کیخلاف کھیلنے والی قومی ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق شارٹ لسٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں سہیل خان، عامر جمیل، عثمان شنواری اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

جبکہ سینئر کھلاڑی کامران اکمل، وہاب ریاض اور سہیل تنویر کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ شارٹ لسٹ ہونے والے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، فخر زمان، بابر اعظم، محمد عامر، عماد وسیم، شاہ زیب، حسن علی اور رومان رئیس شامل ہیں۔زمان، بابر اعظم، محمد عامر، عماد وسیم، شاہ زیب، حسن علی اور رومان رئیس شامل ہیں