اسلام آباد (ٹی این ایس) نئی پنشن اصلاحات کے بعد دو دسمبر یا اسکے بعد ریٹائرڈ ہونے والوں کے لیے پنشن 40 فیصد کم کر دی گئی ہے

 
0
47

نئی پنشن اصلاحات کے بعد دو دسمبر یا اسکے بعد ریٹائرڈ ہونے والوں کے لیے پنشن 40 فیصد کم کر دی گئی ہے

ایک شخص جسکی 30+ سروس 60 سال عمر پر ریٹائرمنٹ پر

پرانے نظام میں ماہانہ پنشن 65% = 91464
پرانے نظام میں پنشن کمپیوٹیشن 35% = 33 لاکھ

نئے نظام میں ماہانہ پنشن 75% = 60064
نئے نظام میں پینشن کمپیوٹیشن 25% = 23 لاکھ