رحیم یار خان (ٹی این ایس) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے رحیم یار خان میں صدیق وڑائچ کی وفات پر مرحوم کے سسر نذیر چٹھہ اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

 
0
107

 رحیم یار خان (ٹی این ایس) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے رحیم یار خان میں صدیق وڑائچ کی وفات پر مرحوم کے سسر نذیر چٹھہ اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات میں بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر ایکسئین واپڈا شہزاد حبیب گل، محمد نعمان، سنئیر صحافی نور محمد سومرو، صدیق چٹھہ، زاہد گوجر سمیت دیگر بھی موجود تھے۔