اسلام آباد (ٹی این ایس) ملک غلام مصطفی کو وزارت اوورسیز پاکستانیز ،ہیومن ریورس ڈویلپمنٹ کا فوکل پرسن مقررکردیا گیا ہے

 
0
34

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (ٹی این ایس) ملک غلام مصطفی کو وزارت اوورسیز پاکستانیز ،ہیومن ریورس ڈویلپمنٹ کا فوکل پرسن مقررکردیا گیا ہے

جناب ملک غلام مصطفی کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا بھی فوکل پرسن مقرر کیا گیا ۔
ملک غلام مصطفیٰ دونوں وزارتوں میں بطور رابطہ کار اور مشیر خدمات انجام دیں گے
تقرری کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے

اس موقع پر جناب غلام مصطفیٰ ملک نے کہا کہ ہمیشہ سیاست کو عبادت سمجھا اسی جذبہ سے دونوں وزارتوں میں مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کروں گا