راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ وارث خان پولیس کی کارروائی

 
0
49

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ وارث خان پولیس کی کارروائی

کار لفٹر گرفتار ،لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ مہران کار برآمد،

ملزم کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے کچھ دن قبل وارث خان کے علاقہ سے گاڑی چوری کی تھی،

وارث خان پولیس نے ہیومین انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروۓ کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ کار برآمد کر لی،

شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ایس پی راول محمد حسیب راجہ