راولپنڈی ‏(ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب کے “سیف پنجاب” وژن پر عملدرآمد

 
0
21

راولپنڈی (ٹی این ایس) ‏وزیراعلیٰ پنجاب کے “سیف پنجاب” وژن پر عملدرآمد وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم مراسلہ جاری کر دیا جس کے ذریعے تمام اداروں اور عوام کو “پارٹنر اِن پیس” بننے کی دعوت دی گئی ہے۔ سکیورٹی کے حوالے سے مفید تجاویز کیلئے محکمہ داخلہ نے واٹس ایپ نمبر 03114340000 جاری کیا ہے جس پر شہری امن عامہ میں بہتری بارے قیمتی تجاویز تحریری طور پر بھجوا سکتے ہیں۔ شہری جرائم کی اطلاع، مشکوک سرگرمی یا ایمرجنسی کی صورت میں ہیلپ لائن “15” پر ہی رابطہ کریں گے