جمال (ٹی این ایس) جمال کے علاقے میں پولیس ڈاکوں میں فائرنگ

 
0
38

جمال (ٹی این ایس) جمال کے علاقے میں پولیس ڈاکوں میں فائرنگ

ڈاکوں کے فائرنگ سے پولیس اہلکار مظہر مشوری شہید ہوگئے

پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف سخت اپریشن ناکہ بندی

پولیس کے مزید نفری کو طلب کر لیا گیا ہے ۔ پولیس ترجمان

شہید اہلکار کہ نعش کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ پولیس

جمال کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکو میں فائرنگ کا تبادلہ جاری

تنگوانی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری )تنگوانی شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل مظھر علی مشوری کی نماز جنازہ SSP آفس کشمور میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی سندہ پولیس کے بہادر سپوت کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی دی گئی نماز جنازہ میں DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب ایس ایس پی کشمور,ڈپٹی کمشنر کشمور مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں، سول سوسائٹی عام شہریوں، شہید کے اہلخانہ اور اہل علاقہ سمیت بڑی تعداد میں پولیس افسران، جوانان اور رینجرز کے افسران و جوانان نے بڑی تعداد میں شرکت کی جناب IGP صاحب سندہ کی جانب سے شہید کی جسد خاکی پر پھول چڑھائے گئےجناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کے سندہ پولیس کے تمام افسر و جوان امن و امان کی بحالی کی خاطر سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہیں،ہمیں اپنے شہداء پر ناز ہے،قیام امن کے لیے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگ