(ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ)
کراچی (ٹی این ایس) امریکی خاتون ائیر پورٹ پہچ گئ
اونیجا نامی خاتون رات 10 بج کر 40 منٹ پر کراچی ائیر پورٹ سے دبئی روانہ ہوگی،
اونییجا کا ایمی گریشن کا عمل مکمل
امریکی خاتون مسافر کا ویزہ گیارہ فروری کو ختم ہو رہا تھا
8 فروری کو امریکی خاتون 2 بج کر 35 منٹ پر دبئی سے نیو یارک روانہ ہوگی،
امریکی خاتون اونیجا 8 فروری کو 8 بج کر 15 منٹ پر نیو یارک پہنچ جائے گی،امریکی خاتون کے جناح اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کروائے گے تھے،
میڈیکل رپورٹس کے بعد خاتون وطن واپس روانی کی جارہی ہے ،
دو ماہ قبل امریکی خاتون نوجوان کی محبت میں کراچی آئی تھی،