(ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ)
راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ وارث خان کی حدود محلہ فضل آباد میں نامعلوم شخص کی فائرنگ
فائرنگ سے شہری انیل جنسن ہلاک سینے میں دو گولیاں لگیں
زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انیل جونسن جاں بحق ہو گیا،پولیس ذراہع
ایس ایچ او تھانہ وارث خان تہذیب شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر موجود
مقتول آریہ محلہ مری روڈ کا رہائشی تھا
جانبحق ہونے والا شہری اہل خانہ کے ساتھ رشتہ داروں کے گھر آئے ہوئے تھے،ذراہع
فائرنگ کے وقت مقتول دیگر افراد کے ساتھ گلی میں موجود تھا،ذراہع
مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام تر شواہد اگھٹے کر کے تحقیقات شروع کر دیں
تاحال وجہ عناد معلوم نہ ہو سکی،پولیس ذرائع