روہنگیائی مسلمانوں کا قتلِ عام، مالدیپ نے برما کے ساتھ تجارتی بائیکاٹ کردیا

 
0
3169

اسلام آباد،ستمبر 05(ٹی این ایس)   مالدیپ نے دیگر مسلم ممالک پر سبقت لیتے اور ان کےلئے قابلِ تقلید مثال قایم کرتے ہوئے روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام کرنے پر برماکے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیئے  ہیں ۔

مالدیپ نے واضع کیاہے کہ جب تک برمی حکومت معصوم روہنگیائی مسلمانوں  پر ظلم ستم بند نہیں کرے گی تب تک اس کے ساتھ کوئی تجارت نہیں کی جائے گی ۔ مالدیپ ملک کی طرف سے کہا گیا کہ عالمی برادر ی کو بھی چاہے کہ وہ  بر می مسلمانوں پر ظلم ستم روکنے کے لئے اقدامات کرئے تا کہ برہما میں معصوم انسانوں کی جانوں کی حفاظت کی جا سکے ۔