اسلام آباد (ٹی این ایس) چین کا چیلنجز کے باوجود پانچ فیصد اقتصادی ترقی کا ہدف
ملک کے بڑھتے ہوئے دفاعی اخراجات خود مختار جزیرہ تائیوان کے لیے تشویش کا باعث ہیں، جسے چین اپنی ہی سرزمین کا ایک حصہ سمجھتا ہے۔ بیجنگ نے اس سے قبل جزیرے کے آس پاس بڑی جنگی مشقیں کی ہیں اور کہا ہے کہ تائیوان کے اتحاد کے لیے ضرورت پڑنے پر وہ طاقت کے استعمال سے بھی گریز نہیں کرے گا۔















