جھنگ (ٹی این ایس) وزیرِ قانون اعظم نزیر تارڑ سے ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفد کی ملاقات
ملتان بار ایسوسی ایشن کے وفد کی قیادت صدر بار ملک جاوید ڈوگر نے کی۔
وزیر قانون نے ملتان بار ایسوسی ایشن کے تعمیراتی منصوبوں اور لائبریری کی تزئین و آرائش کے لئے حکومت کی جانب سے پانچ ملین کی گرانٹ جاری کی
وزیرِ قانون نے یقین دلایا کے بار کے مسائل کے حل کے لیے پنجاب حکومت سے مشاورت کی جائے گی ۔ مزید کہا کہ وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت اپنا کردار ادا کرتی رہے گی