راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی موجودہ نسلوں کو اور انے والی نسلوں کو بچانا ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن ڈرگس فری پنجاب

 
0
23

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی موجودہ نسلوں کو اور انے والی نسلوں کو بچانا ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن ڈرگس فری پنجاب

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

7 ملزمان گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس اور 120 گرام آئس برآمد،

رتہ امرال پولیس نے ملزم احسن سے 120 گرام آئس برآمد کی،

کلر سیداں پولیس نے ملزم بلال سے 2 کلو 200 گرام چرس، ملزم احتشام سے 1 کلو 400 گرام چرس، ملزم راشد سے 680 گرام چرس برآمد کی،

وارث خان پولیس نے ملزم مزمل سے 1 کلو 300 گرام چرس،گوجرخان پولیس نے ملزم فضل سے 540 گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم عاصم سے 520 گرام چرس برآمد کی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پی او