پاکستان نے پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹ گیمز میں پانچ گولڈ میڈل جیت لئے 

 
0
422

اشک آباد،16ستمبر (ٹی این ایس):  پاکستان نے پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹ گیمز میں پانچ گولڈ میڈل جیت لئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق  ترکمانستان کے دارالحک میں     جوجستو کے ایونٹ ڈیو شو میں پاکستان کے کھلاڑیوں محمد عمار،ابو ہرہرہ،  شاہذیب ،نواز اور محمد رفیق نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے  طلائی تمغے حاصل کرکے پاکستان کا نام بلند کیا ۔