کراچی (ٹی این ایس) کراچی تقریب میں وارڈ کے ڈاکٹرز نرسنگ اسٹاف اور دیگر عملے نے شرکت کی سبز اور سفید غباروں قومی پرچم اور دلکش سجاوٹ کے ساتھ پاکستان کی آزادی کا دن بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور وطن عزیز کی خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں
















