اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ تھانہ ہمک کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی بڑی کاروائی

 
0
26

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ تھانہ ہمک کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی بڑی کاروائی

سابقہ ریکارڈ یافتہ موٹرسائیکل چور تین رکنی گینگ ہمک پولیس کے شکنجے میں ۔

ملزمان (1)مححمد رمضان ولد ابراہیم ساکن رابی سنٹر بحریہ ٹاون فیز 7راولپنڈی(2)علی حسن ولد محمد الیاس ساکن ساکن عائشہ ٹاون اسلام آباد(3)محمد عثمان ولد ذوالفقار اسکن سواں کیمپ اسلام آباد کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ اور دوران واردات چوری شدہ 05عدد مسروقہ موٹربرآمد موٹرسائیکل برآمد مزید تفتیش کرنے پر ملزمان نے تھانہ ہذا کے مقدمات نمبری 711/25۔791/25-801/25-744/25-بجرم 381Aاور مقدمہ نمبر 736/25بجرم 382ت پ تھانہ ہمک کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

ہمک پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت متحرک ہے