اسلام آباد (ٹی این ایس) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ رات گئے غیر قانونی انڈور شیشہ کیفے چلانے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 7 کیفے سیل، بھاری جرمانہ عائد اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، واضع رہے انڈور شیشہ کیفے غیر قانونی ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی















