راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی ٹی ایم اے راول ٹاؤن ان ایکشن سی ای او عمران علی کے حکم پر انچارج سیکٹر اے حمزہ خان اور ہمراہ ٹیم ان ایکشن غیر قانونی قبضہ مافیا کے خلاف ٹی ایم اے کارپوریشن کا بھرپور ایکشن سیکٹر اے کہ انچارج حمزہ خان اور ہمراہ ٹیم کے اور ٹی ایم اے راول ٹاؤن کی ٹیم نے بھرپور ایکشن لیا جس میں کئی لوگوں کا مال ضبط کیا گیا بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور وارننگ بھی دی گئی اگر یہ سڑک کو گھیریں گے تو ان کے خلاف ایف اے ار بھی کٹے گی انچارج سیکٹر اے حمزہ خان
















