راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں

 
0
25

راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں

3 منشیات سپلائر گرفتار،ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد،

گوجرخان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو480 گرام چرس برآمد کی،

کلرسیداں پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 650گرام چرس برآمد کی،

نصیر آباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 560گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،