سی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض کی پاکستان ہندو سکھ سوشل ویلفیئر کونسل کے وفد سے ملاقات

 
0
257

راولپنڈی 17 مارچ 2022 (ٹی این ایس): سی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض کی پاکستان ہندو سکھ سوشل ویلفیئر کونسل کے وفد سے ملاقات، ملاقات میں کونسل کے صدر سردار ہیرا لال اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی قانون پسند شہری ہونے کے ناطے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں، صدر ہیرا لال وطن کی محبت سب جذبات سے بالا تر ہے،ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض ہر شہری کی جان و مال او رحقوق کی حفاظت راولپنڈی پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض
کل راولپنڈی کرشنا مندر میں ہولی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
جس میں ملکی سلامتی سمیت افواج پاکستان ۔ محکمہ پولیس اور پاکستان کی عوام کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی ۔ (صدر سردار ہیرا لال )