اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام اباد پاکستان فرنٹ موومنٹ پارٹی کے چیئرمین لال دنوں مری بلوچ صاحب کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زرد علاقوں میں امداد اور خیمے تسلیم کیے گئے

 
0
25

اسلام اباد (ٹی این ایس) اسلام اباد پاکستان فرنٹ موومنٹ پارٹی کے چیئرمین لال دنوں مری بلوچ صاحب کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زرد علاقوں میں امداد اور خیمے تسلیم کیے گئے اور انہوں نے یہ کہا کہ پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے اس کے لیے ہماری جان بھی حاضر ہے اور یہ عوام ہماری عوام ہے اور میں اپنی عوام کی ہر مشکل میں شانہ بشانہ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا اور اس موقع پہ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نہ خوش گوار جو واقعہ پیش ائے گا اللہ نہ کرے تو میں سب سے اگے کھڑا ہوں گا میرا مقصد سیاست سے ہٹ کر عوام کی خدمت کرنا ہے اور میں اس خدمت کے عہد کے ساتھ اپنی پارٹی پاکستان فرنٹ موومنٹ پاکستان کو متعارف کروانے پاکستان ا رہا ہوں اور اس پارٹی کا مقصد اور پارٹیوں کی طرح نہیں ہوگا کہ خود اگاؤ اور خود ہی کھاؤ اس پارٹی کا مقصد صرف عوام اور صرف عوام ہی ہوگا اور ان کے سکھ دکھ میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہی ہونا ہوگا اور میرے پارٹی کے ہر ممبران اور ہر ممبر اس عہد کے ساتھ میرے ساتھ شامل ہوگا کہ وہ پاکستان کی عوام کی خدمت سچے دل سے کرے گا پاکستان زندہ باد عوام پائندہ باد