قومیراولپنڈی راولپنڈی (ٹی این ایس) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی By TNS - October 8, 2025 9:00 am 0 20 Share on Facebook Tweet on Twitter راولپنڈی (ٹی این ایس) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی مجھے جو وردی پہننے پر سب سے زیادہ فخر ہے وہ میرے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی وردی ہے