اوٹاوا (ٹی این ایس) ہائی کمشنر محمد سلیم اوٹاوا میں محترمہ رکن پارلیمنٹ لیینا میٹلیج دیاب، وزیر امیگریشن، پناہ گزینوں اور شہریت کینیڈا (امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا) سے ملاقات کی۔

 
0
19

اوٹاوا (ٹی این ایس)۔ ہائی کمشنر محمد سلیم اوٹاوا میں محترمہ رکن پارلیمنٹ لیینا میٹلیج دیاب، وزیر امیگریشن، پناہ گزینوں اور شہریت کینیڈا (امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا) سے ملاقات کی۔

پاکستانی ڈایاسپورا کی کینیڈا کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں بے پناہ خدمات کو سراہتے ہوئے، ہائی کمشنر نے عوامی روابط کو مزید مضبوط کرنے کے لیے غور و خوض کیا۔