راولپنڈی (ٹی این ایس) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن, ڈرگ فری پنجاب
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر چکلالہ پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،
بڑے منشیات سپلائر سمیت 2 افراد گرفتار، ساڑھے13 کلو سے زائد چرس برآمد،
چکلالہ پولیس نے شہر بھر میں منشیات سپلائی کرنے والے منشیات سپلائر سے 12 کلو سے زائد چرس جبکہ دوسرے فرد سے 1 کلو 650 گرام چرس برآمد کی،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، سی پی او













