شمالی وزیرستان میں کرکٹ کا میلہ کل سجے گا

 
0
13920

اسلام آباد ستمبر20 (ٹی این ایس ) لاہور کے بعد اب شمالی وزیرستان میں کرکٹ کا میلہ سجے گا،پاک الیون اور یوکے الیون کی ٹیمیں میران شاہ میں مدمقابل ہونگی، میچ میں پاکستان کے نامور کھلاڑی ان ایکشن ہونگے۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ میں 21 ستمبر کو کرکٹ میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے جو پاک الیون اور یوکے الیون کے درمیان کھیلاجائے گا۔