اسلام آ باد (ٹی این ایس) مارگلہ پولیس ٹیم کی موثر کارروائی۔

0
14

اسلام آ باد (ٹی این ایس) مارگلہ پولیس ٹیم کی موثر کارروائی۔
گھریلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گر وہ کا اہم رکن گرفتار،
ملز م کی شناخت ابوبکر کے نام سے ہوئی ہے،ملزم کے قبضہ سے مسروقہ نقدی بر آمدکرلی گئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے،مزید تفتیش جاری ہے،