اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ سبزی منڈی، تھانہ سنگجانی اور تھا نہ کو رال کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

 
0
11

اسلام آباد (ٹی این ایس) تھانہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ سبزی منڈی، تھانہ سنگجانی اور تھا نہ کو رال کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن
305 افراد،244 گھروں، 11ہو ٹلز، 36دوکا نو ں، 72گاڑیوں اور137 موٹر سائیکلوں کو چیک کیاگیاجبکہ جانچ پڑتال کیلئے48مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا، دوران سرچ آ پر یشن جر ائم پیشہ گر وہ کو گرفتار
کرکے اسلحہ معہ ایمو نیشن بھی برآمد کیاگیا۔
ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کی سپر ویژ ن میں زونل ایس پیز کی زیرنگرانی تھانہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ سنگجانی اور تھا نہ کو رال کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اورکومنگ آپریشنز کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران305 افراد،244 گھروں، 11ہو ٹلز، 36دوکا نو ں، 72گاڑیوں اور137 موٹر سائیکلوں کو چیک کیاگیاجبکہ جانچ پڑتال کیلئے48مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا، دوران سرچ آ پر یشن جر ائم پیشہ گر وہ کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمو نیشن بھی برآمد کرلیا گیا، سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے