ایبٹ آباد (ٹی این ایس) مقتولہ ڈاکٹر وردہ اور بچوں کی فائل فوٹو اور ملزمہ ردہ بلا کلاتھ کے مالک وحید احمد کی اہلیہ ندا کے پاس مقتول ڈاکٹر وردہ کی جانب سے امانتا” رکھوائے گئے

 
0
4

ایبٹ آباد (ٹی این ایس) مقتولہ ڈاکٹر وردہ اور بچوں کی فائل فوٹو اور ملزمہ ردہ بلا کلاتھ کے مالک وحید احمد کی اہلیہ ندا کے پاس مقتول ڈاکٹر وردہ کی جانب سے امانتا” رکھوائے گئے 67 تولہ سونے کو ایک بینک میں گروی رکھوا کر اس پہ 50 لاکھ روپے قرض لیا گیا۔ڈاکٹر وردہ کو اغواء کرنے کے آدھے گھنٹے بعد ہی جدون پلازہ کے قریب ایک زیر تعمیر مکان میں گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون الرشید۔

دو معصوم بچے ماں کی ممتا سے محروم ہو گئے۔ کیا عدالتیں ڈاکٹر وردہ اور اس کے بچوں کو انصاف دلوا پائیں گی؟