راولپنڈی (ٹی این ایس) پیرودھائی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا

 
0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) پیرودھائی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا مذکورہ شخص نے دو ماہ قبل معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے باہر سے دو شہریوں کو زخمی کیا تھا دیر حراست شخص کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، صادق آباد پولیس نے بجلی چوری کہ مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا اشتہاری اپریل 2025 سے تھا، پولیس نے مشترکہ کاروائیوں میں دو افراد سے تین کلو سے زائد چرس برامد کر لی،کہوٹہ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر دو کلو چرس برامد کی،چکلالہ نے ایک شخص سے ایک کلو سو گرام چرس برامد کی تمام گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے